39

گوجرانولہ پٹرولنگ پولیس کی کاروائی گاڑی سے بڑی تعداد میں شراب برآمد

Spread the love

گوجرانولہ پٹرولنگ پولیس کی کاروائی
گاڑی سے بڑی تعداد میں شراب برآمد دو ملزم گرفتار۔ شراب کی قیمت لاکھوں روپے ہے۔ ملزمان شراب لاہور سے لا کر گوجرانولہ فروخت کرتے تھے۔ پولیس
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش جاری۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں