94

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی

Spread the love

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی .

سید اعجاز حسین شاہ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کے مطابق شفقت اللہ مشتاق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر رانا زاہد انسپکٹر ہیڈ کوارٹر اینٹی کرپشن ساہیوال نے جناب نوید ملک جوڈیشل مجسٹریٹ پاکپتن کی زیر نگرانی ریڈ کارروائی کرتے ہوئے فہد ذوالفقار سب ڈویژنل آفیسر محکمہ ایری گیشن پاکپتن کو 14000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی. مزید کاروائیاں جاری.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں