2

جماعت اسلامی کے رہنماءو اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹ ایسوسی ایشن کے رہنماءعمران بخاری کی بیٹی کی شادی کی تقریب

اسلام آباد (شاہدمحمود)جماعت اسلامی کے رہنماءو اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹ ایسوسی ایشن کے رہنماءعمران بخاری کی بیٹی کی شادی کی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی ، جس میںمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری ، پاکستان بزنس فورم کے سنیئر وائس چیئرمین طاہرچوہدری ، صدر اسلام آباد چیمبرکامرس اینڈ انڈسٹری شکیل منیر ،صدر فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستانسردار طاہر ،جنرل سیکرٹری اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹ ایسوسی ایشن چوہدری زاہد رفیق ،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے تر جمان وو سینئر نائب صدر پاکستان بزنس فورم ضیاءاحمدراجہ ،جنرل سیکرٹری بزنس فورم اسلام آباد امتیاز عباسی،ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری چوہدری ساجد اقبال،چیرمین انجمن تاجران اسلام آباشیخ سلیم ، صدر مرکزی تنظیم تاجران وسطی پنجاب میاں ادریس،صدر انجمن تاجران گوجرانوالہ خواجہ انوار احمد شیخ سمیت صنعت وتجارت سے وابستہ نمایاں افراد نے شر کت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں