7

کشمور میں بھٹو برادری کا پولیس گردی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے جس میں مرد اور خواتین نے ایس ایچ او بڈانی عبدالحفیظ چاچڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے

کشمور میں بھٹو برادری کا پولیس گردی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے جس میں مرد اور خواتین نے ایس ایچ او بڈانی عبدالحفیظ چاچڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہےچاچڑ برادری نے ہمارے نوجوان حسین بھٹو کو قتل کیا تھا جو کہ کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہےایس ایچ او بڈانی وڈیروں کے کہنے پر ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہا ہے ایس ایچ او نے ہمارے نوجوان کو گرفتار کر کہ غائب کر دیا ہے اور ہمیں ایس ایچ او قتل کے مقدمے سے دستبردار کرانے کی دہمکیاں دے رہا ہے مظاہرین نے آئی جی سندھ سے نوٹس لے کر تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں