9

کشمور: کے تھانہ بخشاپور کی حدود گاؤں سوداگر ڈومکی میں ڈومکی برادری کے دو گروپوں میں رشتہ کے تنازعے پر فائرنگ کا وقیا پش آیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں گلزار احمد ڈومکی جاںنبحق ہو گیا ہے جبکہ جاںنبحق ہونے والے تین بھائی اور باپ بھی زخمیوں شامل ہیں

کشمور کے تھانہ بخشاپور کی حدود گاؤں سوداگر ڈومکی میں ڈومکی برادری کے دو گروپوں میں رشتہ کے تنازعے پر فائرنگ کا وقیا پش آیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں گلزار احمد ڈومکی جاںنبحق ہو گیا ہےاور 5 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں زخمی ہونے والے تمام افراد کو مقامی ہسپتال بخشاپور منتقل کردیا گیا ہے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئے ہے زخمی ہونے والوں میں 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد کے بعد رحیم یار خان منتقل کیا جارہا ہے فائرنگ سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ہے بخشاپور پولیس کا کہنا ہے کہ 31 افراد پر پہلے ہی مقدمہ درج تھا جن میں سے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جبکہ ڈومکی برادری کے دوسرے گروپ نے گرفتار افراد کے وارثہ پر آج حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گلزار ڈومکی جاںنبحق اور اس تین بھائی اور باپ زخمی ہوگئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں