10

کشمور:میں غیرتِ کے نام پر حوا کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا کے گاؤں بخش علی سبلانی مزاری میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیاہے

کشمور:میں غیرتِ کے نام پر حوا کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا کے گاؤں بخش علی سبلانی مزاری میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیاہے شوہر دلی جان مزاری نے کارو کاری کے الزام میں اپنے ہی بیوی بختو بی بی کو قتل کر دیا ملزم دلی جان مزاری نے اپنی 26 سالہ بیوی کو گھر کے اندر پسٹل کا فئر کر قتل کردیا ہے ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے وقیہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا ہے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آسکی پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے اور جلد ہی ملزم دلی جان کو گرفتار کر لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں