6

کشمور میں گھریلو تشدد سے خاتون جاںنبحق ہو گی ملک محلے کی 25سالہ رضیہ اپنے شوہر اور دیگر سسرالیوں کی تشدد سے دم توڑ گئی

کشمور میں گھریلو تشدد سے خاتون جاںنبحق ہو گی ملک محلے کی 25سالہ رضیہ اپنے شوہر اور دیگر سسرالیوں کی تشدد سے دم توڑ گئی میری بہن پر اس کا شوہر ساجد پہنار روزانہ تشدد کرتا تھا،بھائی لیاقت ملک کا الزم اطلاع ملی کہ آپ کی بہن پر تشدد کیا گیا ہے اور وہ زخمی حالت میں موجود ہے،بھائی کا موقف ہم اپنی بہن کو تشویشناک حالت میں اپنے گھر کشمور لائے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رات کے چل بسی مقتولہ،بھائی سجاد نے دوسری شادی کرنے بعد پہلی بیوی پر تشدد کرتا تھا پولیس اسٹیشن سے خاتون پر تشدد کا میڈیکل لیٹر جاری کی گئی ہے لاش کو پاسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں