15

گوجرانوالہ میں حوا کی بیٹی پنچائتی فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئی

Spread the love

گوجرانوالہ میں حوا کی بیٹی پنچائتی فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئی

ارسال کالونی میں پنچائتی فیصلے پر پانچ افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،

متاثرہ لڑکی سعدیہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والوں میں سسر 2 دیور اور شوہر کے رشتہ دار ہیں ،پولیس

تھانہ دھلے پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں ریاض،ارشد ،معراج ،حبیب ،شہزاد شامل ہیں

ناجائز مراسم کے شبہ پر پنچائت نے میری بہن کو اجتماعی زیادتی کی سزا سنا دی، متاثرہ خاتون کے بھائی کا بیان

ملزمان کہتے ہیں ہم نے اس کو سبق سیکھایا ہے ،،بھائی شوکت

خود ساختہ پنچائتی فیصلے کے بعد ملزمان نے میری بہن کو کمرے میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،بھائی شوکت

ملزمان زیادتی کے بعد کھڑے ہو کر ہنستے رہے ،بھائی شوکت

متاثرہ خاندان کا سی پی او آفس کے باہر پنچائتی فیصلے کے خلاف احتجاج

متاثرہ خاندان کی سڑک پر رو رو کر وزیر اعلی اور وزیر اعظم سے انصاف کی دہائی

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں