37

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی خالد پرویز سینٹری انسپکٹر DHOآفس گرفتار

Spread the love

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی .شفقت اللہ مشتاق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر رانا محمد اکرم اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اینٹی کرپشن ساہیوال نے محمد علی خاں کی درخواست پر حماد رضا جوڈیشل مجسٹریٹ ساہیوال کی زیر نگرانی ریڈ کارروائی کرتے ہوئے خالد پرویز سینٹری انسپکٹر تعینات DHO آفس ساہیوال کو 15000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی. مزید کاروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں