50

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا RHC55/5Lساہیوال کا دورہ

Spread the love

ساہیوال(63نیوز ساہیوال) ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے RHC55/5Lساہیوال کا دورہ کیا. وہاں پر موجود عملہ کی حاضری کو چیک کیا اور وہاں پر موجود سہولیات کا جائزہ بھی لیا.ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے RHC55/5Lساہیوال میں ادویات کا سٹاک بھی چیک کیا اور صفائی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا . ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے محکمہ صحت کے افسران کو RHC55/5Lمیں سہولیات کی مزید بہتری ادویات اور بہتر مشینری مہیا کرنے کی ہدایات بھی جاری کی اس موقع پر RHC55/5Lمیں آنے والے مریضوں کی بات سنی اور مناسب احکامات بھی جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کی زمہ داری ہے کہ آنے والے مریضوں کی پیار سے بات سنے اور ان کا بہتر علاج کرے.اس موقع پر موجود مریضوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو دعائیں بھی دی اور ذندہ باد کے نعرے بھی لگائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں