23

ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی کا گزشتہ رات سرچ آپریشن

Spread the love

تفصیلات کے مطابق ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی نے گزشتہ رات سرچ آپریشن کیا. جس میں دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارون نے بھی حصہ لیا. سرچ آپریشن میں بیرون لاری آڈا, ہوٹلز اور ریسٹ ہاوسز کو چیک کیا گیا. دوران سرچ آپریشن 57مشکوک افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی اور سیکیورٹی کلیرنس کے بعد تمام افراد کو جانے دیا گیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں