64

چیچہ وطنی: کسووال ایس ایم آو آر ڈاکٹر محمد اویس معطل

Spread the love

چیچہ وطنی: کسووال ایس ایم آو آر ایچ سی 4چودہ ایل کسووال ڈاکٹر محمد اویس کو سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے8فروری 2019کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کمیشن میں کئے گئے تبادلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر پنجاب ایکٹ 2006 کےتحت فوری طور پر معطل کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں