22

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال کا نمائندہ وفد کی لیڈر  آف  سینٹ  شبلی سر فراز سے ملاقات متوقع

Spread the love

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال کا نمائندہ وفد صدر بار ملک سلیم کوڈھن ندیم بشیر سیکرٹری میاں انوارالحق رامے سابق ایم این اے کی قیادت میں آج لیڈر آف سینٹ شبلی سر فراز اور دیگر اہم لوگوں سے ملاقات کرے گا ساھیوال کو متحد رکھنے اور ہائی کورٹ بنچ قائم کرنےکیلۓ اور دستوری ترمیم کے ذریعے یقینی بنانے کے لیے مثبت اقدامات کرے گا. زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں