57

ساہیوال جیل پولیس کا کالج چوک روڈ بند کر کے احتجاج

Spread the love

ساہیوال جیل پولیس کا کالج چوک روڈ بند کر کے احتجاج

تفصیلات کے مطابق ساہیوال جیل پولیس اپنے ہی جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہوئے کالج چوک روڈ ساہیوال فصیل آباد ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے.اور الزام عائد کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے ہمیں چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر بڑی بڑی سزائیں دی جاتی ہیں. ہمیں 6ماہ سے چھٹی نہ ملی ہے اور نہ ہی ہم لوگ اپنے گھروں میں گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں