45

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی کا صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا دورہ

*کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی کا صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا دورہ،

*کمشنر فرید ٹاﺅن ،کوٹ خادم علی شاہ، جہاز گراﺅنڈ ،ریلوے روڈ ، پل بازار ،دیپالپور بازار اور مزدور پلی گئے اور آلائشیں اٹھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا

*کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور سنٹرل جیل میں مریضوں اور قیدیوں میں عید گفٹ بھی تقسیم کئے۔

*رجسٹر میں درج شکایات پر فوری ایکشن لینے ،صفائی کی ٹیمیں گلی محلوں میں بجھوانے اور آلائشیں فوری ڈیمپنگ سائٹ بجھوانے کی ھدایت

*آلائشوں کی مکمل تلفی تک تمام ٹیمیں فیلڈ میں رہیں اور انہیں کھانا بھی فراہم کیا جائے۔ علی بہادر قاضی کی ھدایت

*عید کے موقع پر قیدیوں کو سپیشل کھانا فراہم کیا جائے۔ کمشنر علی بہادر قاضی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں