63

بد فعلی کر کے ویڈیو بنانے والے ملزمان گرفتار

بد فعلی کر کے ویڈیو بنانے والے ملزمان گرفتار
علاقہ تھانہ ڈیرہ رحیم میں مسمی زین العابدین کے ساتھ بد فعلی کرکے ملزمان عادل وغیرہ نے ویڈیو بنائی جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم صاحب نے نوٹس لیتے ہو ئے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم انسپکٹر اللہ دتہ کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتارکرنےکاحکم دیا جس پر ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم نے ہمراہ ٹیم مسمی زین العابدین کے ساتھ بدفعلی کرکے ویڈیو بنا نے والے ملزمان (1) عادل جبار ولد الحاج عبدالجبار صابری (2) شمروز عرف شہروز عرف شوزی ولد صفدر خاں (3) افنان عرف شاکا ولد خاور خان ساکنائے 101/9ایل کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج.ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں