47

علاقہ مکینوں کا تھانہ یوسف والا کے باہر پولیس کے خلاف احتجاج

Spread the love

علاقہ مکینوں نے تھانہ یوسف والا کے باہر پولیس کے خلاف احتجاج کیا ہے. شہریوں نے 11 سالہ شرافت علی کے قاتلوں کو نا پکڑنے کے خلاف احتجاج کیا ہے. مظاہرین کا موقف ہے کہ پولیس سب انسپکٹر راؤنسیم اور ایس ایچ او اے ڈی شاہین نے قاتلوں کو مبینہ رشوت لے کر چھوڑ دیا ، پولیس قاتلوں کے ساتھ ساز باز ہو کر انہیں بے گناہ کرنے کے درپے ہے ، مظاہرین کا اعلی حکام سے نوٹس لیتے ہوئے رشوت خور پولیس آفیسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں