42

چیچہ وطنی: حق دار کالونی اڈہ میں غازی آباد پولیس کا سرچ آپریشن، ایک افراد گرفتار

Spread the love

چیچہ وطنی(63نیوز ساہیوال) حق دار کالونی اڈہ غازی آباد پولیس کا رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا جس میں تھانہ غازی آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اس سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ دوران سرچ آپریشن 25 مشکوک گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 43کس مشکوک افراد کی بذریعہ بائیومیٹرک چیکنگ کی گئی.اس آپریشن کے دوران 01شخص گرفتار کیا گیا جس پر پولیس نےکرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں