199

ساہیوال کلب چائنیز ہوٹل بندش کو عدالت نے غیر قانونی قرار دے دیا

Spread the love

ساہیوال سردار نوید احمد سول جج درجہ اول ساہیوال کی عدالت میں کلب چائنیز ھوٹل اراضی کیس کی سماعت ھوئی . جہاں عدالت نے فریقیں کے دلائل سننے کے بعد ڈپٹی کمشنر ساہیوال کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے معطل کردیا ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ کلب چائنیز کا متعلقہ رقبے کا قبضہ فوری طور پر واپس کیا جائے ۔ عدالتی حکم کے باوجود ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں