55

کشمور:محلہ طارق آباد کے رہائشی ایک ہی گھر کے 3 بچے پر اسرار بیماری میں مبتلا ہیں متاثرہ خاندان اپنے گھر کی جمع پوجی خرچ کر چکے ہیں اپنے بچوں کے علاج کیلئے کسی مسیحا کے منتظر ہیں،

Spread the love

کشمور:محلہ طارق آباد کے رہائشی ایک ہی گھر کے 3 بچے پر اسرار بیماری میں مبتلا ہیں متاثرہ خاندان اپنے گھر کی جمع پوجی خرچ کر چکے ہیں اپنے بچوں کے علاج کیلئے کسی مسیحا کے منتظر ہیں،

کشمور کے محلہ طارق آباد کے رہائشی محمد اکرم کھوسہ کے 3 بچے پر اسرار بیماری میں مبتلا ہیں محمد اکرم کا کہنا ہے کہ میرے پاس جو بھی جمع پونچی تھی بچوں پر خرچ کر چکا ہوں خدارا میرے بچوں کا سرکاری سطح پر علاج کرایا جائے تاکہ میرے بچے بھی نارمل ہو کے زندگی بسر کر سکیں
مہنگائی کے اس دور میں محنت مزدوری کر کے بھی گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے اس کے باوجود بھی گذشتہ 4 سال سے اپنے بچوں کا علاج کرانے پر مجبور ہوں
کشمور کے رہائشی محمد اکرم نے وزیر اعلی سندھ اور حکومت وقت سے پرزور اپیل کی ہے کہ میرے بچوں کا سرکاری سطح پر علاج کرایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں