73

پنجاب کے علاقے بہاول نگر میں شادی سے کچھ دن پہلے لڑکی درندگی کا شکار

بہاول نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے علاقے بہاول نگر میں ایک لڑکی کوڈکیتی کے دوران ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنادیا گیا۔یہ واقعہ پنجاب کے سرحدی علاقے بہاول نگر میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو لڑکی سے زیور ،نقدی اورجہیز کا سامنا بھی چھین کر لے گئے۔ لڑکی کی کچھ ہی دنوں میں شادی ہونے والی تھی۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ حال ہی میں نئی نویلی دلہن سے بھی ز ی ا د ت ی کا ایک واقعہ پیش آیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں