57

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی بڑی کاروائی

Spread the love

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی بڑی کاروائی ( 63نیوز ساہیوال )
جناب شفقت اللہ مشتاق صاحب ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر تقی عباس اختر سرکل افسر اینٹی کرپشن ساہیوال نے پرکٹ جان کی درخواست پر جناب حماد رضا جوڈیشل مجسٹریٹ ساہیوال کی زیر نگرانی ریڈ کارروائی کرتے ہوئے امین عباسی اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ تعلیمی بورڈ ساہیوال کو 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی. مزید کاروائیاں جاری.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں