47

کشمور ایس ایچ او زیاد علی نوناری کی سربراہی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے چھپے

Spread the love

کشمور ایس ایچ او زیاد علی نوناری کی سربراہی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے چھپے ہوئے4 ڈاکووں سے مبینہ پولیس مقابلہ ایس ایچ او کشمور کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو شھزادو لولائی کو زخمی حالت میں گرفتار کردیا گیا ہے گرفتار ڈاکو سے پسٹل بھی برآمد، پولیس کے مطابق 3 ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،فرار ڈاکووں کی تلاش جاری ہے گرفتار مبینہ ڈاکو کا تعلق کندھکوٹ کے نواحی گاوں مبارک لولائی سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں