60

ساہیوال:ایس ایچ او تھانہ فتح شیرکا گزشتہ رات پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن

Spread the love

ساہیوال:ایس ایچ او تھانہ فتح شیرکا گزشتہ رات پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا گیا. اس سرچ آپریشن میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی حصہ لیا. سرچ آپریشن میں ہوٹلز, ریسٹورنٹس ،82/6R اور مال منڈی کے اطراف میں53 کس مشکوک افراد کی بذریعہ بائیومیٹرک کوائف کی تصدیق عمل میں لائی گئی.سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد تمام افراد کو جانے دیا گیا کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں