93

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے ساہیوال ریجن کے10 افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنادی

Spread the love

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے ساہیوال ریجن کے10 افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنادی ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور محکمانہ غفلت پر سزائیں دی گئیں۔ ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ریجن شارق کمال صدیقی نے سب انسپکڑ محمد شاہد، سب انسپکٹر اللہ دتہ ، ASI خالد فاروق اور کنسٹیبل نعیم سلیمان کو اردل روم میں نوکری سے برخاست کردیا جبکہ نعیم اختر سب انسپکڑر سے ASI کہ عہدہ پر تنزلی کردی۔ اسی طرح سب انسپکٹرُحامد رشید، ASI طاہر وحید، ASI فلک شیر کنسٹیبل عمران انجم کو سنشور کی سزا سنائی کرپٹ اور کام چوروں کی پولیس میں کوئی جگہ نہیں آرپی او ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں