46

کشمور:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس کے بعد انتظامیہ ہرکت میں آگئی ڈی سی کشمور منور علی مٹھیانی کا جائے حادثہ کا معائنہ ڈی سی کشمور ویگن اسٹین پہنچ کر اپنی نگرانی میں وینو سے سی این جی سلنڈر نکلوائے ایل پی جی گیس چلانے والے متعدد دوکانوں کو سیل کر دیا گیا

Spread the love

کشمور:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس کے بعد انتظامیہ ہرکت میں آگئی
ڈی سی کشمور منور علی مٹھیانی کا جائے حادثہ کا معائنہ
ڈی سی کشمور ویگن اسٹین پہنچ کر اپنی نگرانی میں وینو سے سی این جی سلنڈر نکلوائے
ایل پی جی گیس چلانے والے متعدد دوکانوں کو سیل کر دیا گیا
کشمور:پولیس نے 20 سے زائد سلنڈر والی وینیں پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی
کسی بھی گاڑی کو بنا چیکنگ کے روٹ پر نہیں چلایا جائے گا، ڈی سی کشمور
ضلعہ بھر کے تمام وینوں کی سی این جی سلنڈر فورن ختم کی جائیں گی، ڈی سی کشمور
وین میں سی این جی سلنڈر لگانے والے ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کشمور
ایل پی جی کا کام کرنے والے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کشمور منور مٹھیانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں