35

گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کی کاروائی

Spread the love

گوجرانوالہ ۔۔۔
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف
پوسٹیں کرنیوالے ن لیگ کے کارکن یوسف کو
سول لائن سے گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج
ملزم سوشل نے میڈیا پر حساس اداروں کے خلاف
قابل اعتراض مواد اپلوڈ کیا. جس پر ایف آئی اے
نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں