45

کشمور:انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں گیس سلینڈر دھماکہ ہوا ہے دھماکے کے ڦورن بعد وین میں آگ لگ گئی، :آگ میں جھلس کر دو بچوں ایک خاتون سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق. ہوگئے ہیں

Spread the love

کشمور:انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں گیس سلینڈر دھماکہ ہوا ہے دھماکے کے ڦورن بعد وین میں آگ لگ گئی،
:آگ میں جھلس کر دو بچوں ایک خاتون سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق. ہوگئے ہیں
اور:8 افراد زخمی ہوگئے،مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں
موقع پر پہنچ کر
زخمیوں اور جاںبحق افراد کی لاشوں کو کشمور کی سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مسافر وین کندھ کوٹ سے کشمور آ رہی تھی کہ واقعہ پیش آیا
عینی شاہدین کے مطابق مسافر وین میں 12 سے زائد افراد سوار تھے، واقعہ کے بعد سینیئر سول جج اسلم چانڈیو نے اسپتال میں پہنچا اسپتال میں عملہ اور ادویات نا ہونے کے سہولیات نا ہونے پر اسپتال کا تمام ریکارڈ تحویل میں لیکر انچارج اسپتال کو لاکپ کردیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا ہے جی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں