137

ساہیوال :94/9L زمین کے قبضہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ

Spread the love

ساہیوال ۔94/9L زمین کے قبضہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے .فائرنگ سے 4افراد موقع پر جان بحق ہو گئے ہیں جبکہ 2خواتین سمیت 4افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں . پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے . ملزمان پولیس کو آتا دیکھ کر موقع سے فرار ہو گئے ہیں .لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں