59

کشمور/ڈکیتی کی واردات کشمور:کھوسہ موری کے علاقے میں تاجروں سے ڈکیتی کی واردات کشمور:تین نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر تاجر رفیق احمد،سے 8 لاکھ نقدی، اور سامان لوٹ کر فرار

Spread the love

کشمور/ڈکیتی کی واردات
کشمور:کھوسہ موری کے علاقے میں تاجروں سے ڈکیتی کی واردات
کشمور:تین نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر تاجر رفیق احمد،سے 8 لاکھ نقدی، اور سامان لوٹ کر فرار
تاجروں کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ دو تاجر زخمی
زخمیوں کو علاقہ مکینوں کی مدد سے کشمور کی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا
تاجر اپنے بھائی کے ساتھ اپنی دوکان کی طرف جا رہا تھا
زخمیوں کے ورثہ نے انڈس ہائی وے بلاک کر دیا
کشمور:پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں