44

کندھ کوٹ : کچے کے علاقے گھوڑا گھٹ میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کا مقابلا مقابلے میں دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلا پولیس نے انعام یافتہ ڈاکو کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ، اسلح بر آمد کیا گیا

Spread the love

کندھ کوٹ : کچے کے علاقے گھوڑا گھٹ میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کا مقابلا
مقابلے میں دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلا پولیس نے انعام یافتہ ڈاکو کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ، اسلح بر آمد کیا گیا

ایس ایچ او ضیاد نوناری کی قیادت میں ٹیم نے سندرانی گینگ کی سرغنہ زمان سندرانی اور ان کے ساتھی اطہر سندرانی کو اسلح سمیت گرفتار کیا ہے ۔ ایس ایس پی اسد رضا شاہ
گرفتار ڈاکو پر اغوا برائے تاوان ، قتل ڈکیتی سمیت 25 سے زائد مقدمات میں مطلوب ہے ۔ ایس ایس پی

ڈکیت زمان سندرانی پر سندھ حکومت کی جانب سے پانچ لاکھ انعام مقرر کیا ہوا ہے

کندھ کوٹ : گرفتار ملزمان سے ایک کلاشنکوف اور ٹی ٹی پسٹل اور بڑے مقدار میں گولیاں برآمد کی ہیں ۔ پولیسکندھ کوٹ / پولیس مقابلا

کندھ کوٹ : کچے کے علاقے گھوڑا گھٹ میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کا مقابلا

مقابلے میں دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلا

پولیس نے انعام یافتہ ڈاکو کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ، اسلح بر آمد کیا گیا

ایس ایچ او ضیاد نوناری کی قیادت میں ٹیم نے سندرانی گینگ کی سرغنہ زمان سندرانی اور ان کے ساتھی اطہر سندرانی کو اسلح سمیت گرفتار کیا ہے ۔ ایس ایس پی اسد رضا شاہ
گرفتار ڈاکو پر اغوا برائے تاوان ، قتل ڈکیتی سمیت 25 سے زائد مقدمات میں مطلوب ہے ۔ ایس ایس پی

ڈکیت زمان سندرانی پر سندھ حکومت کی جانب سے پانچ لاکھ انعام مقرر کیا ہوا ہے

کندھ کوٹ : گرفتار ملزمان سے ایک کلاشنکوف اور ٹی ٹی پسٹل اور بڑے مقدار میں گولیاں برآمد کی ہیں ۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں