68

ساہیوال ہائی کورٹ کا بینچ نہ بنانے پر آج وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ

Spread the love

ساہیوال ہائی کورٹ بینچ نہ بنانے کے خلاف ساہیوال بار ایسوسی ایشن کی طرف سے آج ہڑتال کر دی گئی. ہڑتال کے باعث وکلاء حضرات عدالتوں میں پیشں نہ ہو رہے جس کے باعث سائلین کو مقدمات کی پیروی میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے. بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر وکلاء نے مکمل عدالتی بائیکاٹ کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں