82

ساہیوال اے ایس پی انعم فریال کی ہدایت پر پولیس تھانہ فتح شیر کی کاروائی

Spread the love

ساہیوال اے ایس پی انعم فریال کی ہدایت پر پولیس تھانہ فتح شیر کی کاروائی،
منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد،
تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او سٹی سرکل اے ایس پی ڈاکٹر انعم فریال افضل کی ہدایت پر پولیس فتح شیر نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے،اسی ضمن میں پولیس تھانہ فتح شیر نے مختلف جگہ چک 79/5R میں ریڈ کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس اور وٹک کی رقم برآمد کرکے مقدمات درج کرلیا۔واضح رہے کہ ساہیوال پولیس ان دنوں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں شہر میں منشیات فروشی میں واضح کمی ہوئی ہے،شہریوں کی طرف سےایس ایچ او تھانہ فتح شیر کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں