233

ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ملزمان گرفتار پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم صاحب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان اور انکی ٹیم کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی ۔ پتنگ فروش نعمان،علی زین گرفتار ۔1500 سے زائد پتنگیں اور ممنوعہ ڈور کی چرخیاں بر آمد ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں