227

تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں ملزم گرفتار،دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد

*ساہیوال پولیس*

*ساہیوال پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری،تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں ملزم گرفتار،دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد*:

ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم صاحب کی ہدایت کے مطابق ایس ایچ او سٹی چیچہ وطنی زید انجم اور ان کی ٹیم نے ملزم علی وارث سے دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او صاحب ساہیوال نے کہا کہ منشیا ت ایک ناسور ہے تمام فیلڈ افسران نوجوان نسل کو اس کی تباہ کاری سے بچانے کیلۓ اس کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں