50

ایس ایچ او تھانہ سٹی مہر عمر دراز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ،کاروائیاں جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کاشف اسلم کی ہدایات اور ایس ڈی پی او سلیم خان رتھ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال مہر عمر دراز نے سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ایس ایچ او سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کے علاقہ میں جوا پرچی کے خلاف کاروای کرتے ہوے دو افراد کو رنگے ہاتھوں جوا کرتے ہوے گرفتار کر لیا اور دونوں ملزمان وقاص اور بلال کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔اہل علاقہ نے ایس ایچ او سٹی کی اس کاروای کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں