67

پٹرولنگ پولیس چاندنی چوک کی جعلی نمبر موٹر سائیکل کے خلاف کاروائی

Spread the love

چیچہ وطنی

پٹرولنگ پولیس چاندنی چوک کے اے ایس آئی محمد افضال بھٹی کی کاروائی کرتے ہوئے دوران گشت ایک موٹر سائیکل تیز رفتاری سے جا رہی تھی جس کو پٹرولنگ پولیس کی جا نب سے روکا گیا اور موٹر سائیکل کے کاغذات طلب کیے گئے جس پر موٹر سائیکل سوار شخص محمد اکرام نے بتایا کہ اس نے موٹر سائیکل کو فرضی نمبر لگایا ہوا ہے جس پر پٹرولنگ پولیس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شخص محمد اکرام ساکن 16/11Lکو گرفتار کرکے تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا. ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں