*ساہیوال ایس ایچ او تھانہ سٹی مہر عمر دراز کی دبنگ کاروائی*
*ساہیوال:* ساہیوال پولیس کیلے چیلنج سمجھے جانے والی منشیات فروش مای کالو گرفتار
ساہیوال:ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انکی ٹیم کی اپنے علاقہ میں کاروای
ساہیوال:پولیس تھانہ سٹی نے ملزمہ کنیز فاطمہ عرف مای کالو سے 2100 گرام چرس برآمد کر لی
ساہیوال:ملزمہ منشیات فروش مای کالو ساہیوال پولیس کیلے ایک چیلنج سمجھی جاتی تھی
ساہیوال:اہل علاقہ نے ایس ایچ او سٹی کی اس دبنگ کاروای کو خوب سراہا ہے۔