20

ساہیوال ۔SHO تھانہ فتح شیر مدثر غفارخان کی دبنگ کاروائی

ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان کی اپنی ٹیم زاہد ذوالفقار SI ، احمد مسعود SI کے ہمراہ مشکوک گاڑی کی تلاشی کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد – ناجائز اسلحہ میں 223 بور کی رائفلز اور سینکڑوں گولیاں برآمد – 3 کس ملزمان محمد اویس ، علی رضا اور علی نواز کو گرفتار کرلیا. پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں