93

پولیس تھانہ سٹی کی کاروائی بڑی مقدار میں شراب برآمد ملزم گرفتار

ساہیوال ایس ایچ او تھانہ سٹی مہر عمر دراز اور انکی ٹیم کی اپنے علاقہ میں کاروائی بڑی مقدار میں شراب برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مہر عمر دراز ،اے ایس آی یوسف اور انکی ٹیم نے تھانہ سٹی کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوے ایک ملزم نزیر کو شراب فروخت کرتے ہوے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے 75 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا سماجی اور صحافتی حلقوں نے ایس ایچ او سٹی کی اس کارروائی کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں