89

بورےوالا:ہالینڈ کے خلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

بورے والا:ہالینڈ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنائے جانے کے خلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما صاحبزادہ سید محمد محفوظ الحق شاہ کی قیادت میں نکالی گئی ،جو جامعہ مسجد غلہ منڈی سے شروع ہو کرپریس کلب کالج روڈ پر اختتام پذیر ہوئی،ریلی سے صاحبزادہ پیر سید محمد محفوظ الحق شاہ،کےعلاوہ تحریک لبیک یارسول اللہ اور دیگر نےبھی خطاب کیا

Print Friendly, PDF & Email

تبصرہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں