66

چیچہ وطنی: پولیس سہولت سینٹر کے لئےDSP کا SHO کے ہمراہTHQ ہسپتال کا دورہ

Spread the love

چیچہ وطنی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد علی ضیاء کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی میں پولیس سہولت سینٹر کے قیام کے لئے ڈی ایس پی چیچہ وطنی، ایس ایچ او سٹی اور ایس ایچ او اوکانوالہ بنگلہ نے ہاسپٹل کا دورہ کیا اور ایم ایس ڈاکٹر شاہد رسول سے ملاقات۔ ملاقات میں سہولت سینٹر کے لئے جگہ کا تعین کیا گیا .پولیس سہولت سینٹر کے قیام سے زخمیوں کو ڈاکٹ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ تھانوں میں جانے کی ضرورت نہیں رہے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں