52

گوجرانوالہ: ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کو حوالات تک پہنچا دیا

Spread the love

گوجرانوالہ:
ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کو حوالات تک پہنچا دیا سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا نوجوان گرفتار،محلہ اسلام آباد کے ثاقب نے “ٹک ٹاک” پر اسلحہ کی نمائش کی،ملزم اپنی ویڈیوز کے ذریعے منفی رجحانات کو فروغ دیتا تھا،سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی سخت مانیٹرنگ کررہے ہیں،والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں.
ڈی ایس پی عمران عباس…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں