70

تھانہ بصیرپور پولیس کی کارروائی* 2150 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار

*تھانہ بصیرپور پولیس کی کارروائی* 2150 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار۔۔
جاویدخان SHOتھانہ بصیرپور اور ان کی ٹیم نے ملزم ابراہیم ولد بشیر احمد قوم ماچھی سکنہ محلہ احمد شاہ بصیرپور کے قبضہ سے *چرس2150 گرام* برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 733/20بجرم 9C/CNSAتھانہ بصیرپور درج رجسٹر کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں