ساہیوال(63نیوز ساہیوال) اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور کی شادی ھالز اور مارکیز کی چیکنگ۔ ون ڈش کی خلاف ورزی پر مڈھالی روڈ پر واقع ایم جے ایس مارکی اور وکٹوریہ مارکی کو 50،50 ہزار روپے جرمانہ۔ مالکان شادی آرڈیننس پر پاپندی کو یقینی بنائیں ۔ خلاف ورزی پر سخت ایکش لیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر کی وارننگ۔ شادی ھالز اور مارکیز کی روزانہ چیکنگ جاری رکھی جائے گی ۔ سفیان دلاور
