64

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔رویت ہلال کمیٹی

Spread the love

اسلام آباد (شاہدمحمود) رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کے نظر آنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لیے یکم رمضان المبارک 7 مئی بروز منگل کو ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں