87

ساہیوال:تھانہ پوسف والا SHOکی کاروائی اشتہاری مجرم گرفتار

Spread the love

‏ساہیوال : ساہیوال SHOتھانہ یوسف والا اے ڈی شاہین نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری اے کیٹیگری کو گرفتار کر لیا جو مقدمہ نمبر 144/12 بجرم 392/397 ت پ تھانہ یوسف والا مسمی یونس مسیح ولد صادق مسیح سکنہ 87/6R جوکہ کافی عرصہ سے مجرم اشتہاری چلا آ رہا تھا تھانہ یوسف والا پولیس نے شب و روز کی محنت کے بعد گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں