414

تھانہ غلہ منڈی پولیس کی کارروائی ،مشہور منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج

*ساہیوال:* تھانہ غلہ منڈی پولیس کی کارروائی ،مشہور منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق ایس ایچ او غلہ منڈی اے ڈی شاہین کو اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف دیما فقیر سرعام چرس فروخت کررہا ہے جس پر انہوں نے نوریز عباس ایس آئ وپولیس ٹیم کے ہمراہ 134 نائن ایل پُلی کے قریب چھاپہ مارا اور ندیم عرف دیما فقیر کو گرفتار کر کے 1320 گرام چرس برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں