47

گوجرانوالہ: سالگرہ کی تقریب میں با اثر افراد کی ہوائی فائرنگ،،

Spread the love

گوجرانوالہ:
سالگرہ کی تقریب میں با اثر افراد کی ہوائی فائرنگ،،واپڈا ٹائون میں گزشتہ رات اندھا دھند ہوائی فائرنگ کی گئی،فائرنگ واپڈا ٹائون کے رہائشی اسد چٹھہ کی سالگرہ کی تقریب میں کی گئی،اسد چٹھہ اور شیخ احمد بن مقصود اندھا دھند فائرنگ کرتے رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں