94

ساہیوال :طارق بن زیاد کالونی X بلاک میں کم سن کار ڈرائیور کا روڈ ایکسیڈنٹ

Spread the love

*ساہیوال :طارق بن زیاد کالونی X بلاک روڈ ایکسیڈنٹ*
کم سن بچے کی تیز رفتار گاڑی بجلی کے کھمبے سے جا لگی جو کھمبے کو توڑتی ہوئی گرلز سکول کی دیوار سے جا ٹکرائی جس کے باعث کھمبا گاڑی کی تیز رفتاری کی وجہ سے گر گیا اور سامنے سکول کی دیوار بھی گر گئی. حادثے کے باعث بجلی کا نظام درھم برھم ہو گیا جبکہ کم سن ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا 1122 کی ٹیم نے موقع پر آ کر زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ تھانہ فتح شیر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں